نیب نے شرجیل میمن کی اربوں روپے کی کرپشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

نیب نے شرجیل میمن کی اربوں روپے کی کرپشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

کراچی، قومی احتساب بیورونے سندھ کے سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کے خلاف رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ قومی احتساب بیورو کا موقف ہے کہ سابق وزیرمحکمہ اطلاعات میں اربوں رپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔نیب نے محکمہ اطلاعات میں کی جانے والی تمام ترکرپشن کی تفصیلات عدالت کے روبرو پیش کردی گئی ہے۔نیب نے عدالت میں یہ بھی کہا ہے کہ وطن واپسی …

Post a Comment

Flickr

 
Top