عزیربلوچ کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے رینجرز کا سندھ حکومت کو خط

rangers spokesperson1کراچی، رینجرز حکام نے محکمہ داخلہ سندھ کو عزیربلوچ کی جے آئی ٹی بنانے کے لیے خط لکھ دیا۔محکمہ داخلہ کو خط موصول ہوگیا ہے ۔ یار رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 15 دن رپورٹ پیش کرنیکا کاحکم دیا تھا. جے آئی ٹی میں حساس اداروں اورایف آئی ایف کے نمائندے بھی شامل ہونگے۔ جے آئی ٹی ایس پی رینک کے افسر کی سربراہی میں ہوگی۔

Post a Comment

Flickr

 
Top