عزیر بلوچ سمیت کئی گینگ وار کمانڈرز کے ایک سے زائد شناختی کارڈزبنوانے کا انکشاف
کراچی، کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے گرفتار سربراہ عزیر بلوچ سمیت گینگ وار میں ملوث کئی کمانڈروں کے جعلی ناموں سے شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کو دو شناختی کارڈ کس نے بنا کر دیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کے دو شناختی کارڈ بنائے جانے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی …
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.